باطنی علم کیا ہے ؟

باطنی علم کیا ہے ؟

1 Answer

  1. ایک عارف سے باطنی علم کے متعلق پوچھا گیا،انہوں نے کہا کہ وہ اللہ تعالی کا راز ہے جسے وہ اپنے دوستوں کے دلوں میں ڈال دیتا ہے اور کسی فرشتے اور انسان کو اس کی خبر تک نہیں ہوتی۔

    ہر خوشی اور غمی میں اللہ تعالی کی ایسی نعمت پوشیدہ ہے جو بحروبر میں نہیں سما سکتی۔
    ۱۔کتنی نعمتیں ایسی ہیں جو مصائب سے گھری ہوئی ہیں۔

    ۲۔اور کتنی مسرتیں ایسی ہیں جومصائب کی طرح نازل ہوئیں۔

    ۳۔ہر غم کے بعد خوشی ہے اور ہر خوبی میں برائی بھی پوشیدہ ہے۔

     

    • 0