اگر بزرگ تم سے خوش ہوں گے تو کیا ہوگا؟

اگر بزرگ تم سے خوش ہوں گے تو کیا ہوگا؟

1 Answer

  1. This answer was edited.

    جواب : اگر بزرگ ہم سے خوش ہوں گے تو ہمارا خدا بھی ہم سے خوش ہو گا اور ہم پر زیادہ تر عنایت و انعام فرمائے گا اور اس کے علاوہ ہمارے لیے دنیا کے فوائد بھی ہوں گے۔ ان دنیاوی فوائد میں سے ایک لطف یہ بھی ہے کہ جب ہم بوڑھے ہوں گے تو اسی طرح ہمارے خرد ہماری خدمت کریں گے اور یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔

    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0