انسان میں اگر ہمدردی کا جذبہ نہ ہو تو کیا ہوگا؟

1 Answer

  1. ہمدردی انسان میں اس لیے پیدا کی گئی ہے کہ کارخانہ دنیا کا انتظام درہم برہم نہ ہوجائے۔ انسان اپنی ضروریات میں ایک دوسرے کے محتاج ہیں، ایک کی گاڑی دوسرے کی مدد کے بغیر نہیں چل سکتی ، پس اگر انسان میں ہمدردی کا جذبہ نہ ہو تو دنیا کا یہ کارخانہ درہم برہم ہوجائے۔

    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0