امید ہماری زندگی میں کیا تبدیلی لاسکتی ہے؟

امید ہماری زندگی میں کیا تبدیلی لاسکتی ہے؟

1 Answer

  1. This answer was edited.

    امید ہماری زندگی میں بہت سی مثبت تبدیلیاں لاسکتی ہے۔ امید کی وجہ سے ہم اپنے حال کو بہتر بنانے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں ، امید ہی کی وجہ سے ہر انسان کوشش کرتا ہے اور امید پر ہی دنیا قائم ہے۔

    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0