اصغری نے حسن آراء کو پڑھانے کے لیے کہاں بلایا ؟

اصغری نے حسن آراء کو پڑھانے کے لیے کہاں بلایا ؟

1 Answer

  1. جواب : اصغری نے حسن آراء کے گھر جا کر تو اسے پڑھانے سے انکار کردیا البتہ وہ اسے اپنے گھر میں پڑھانے پر رضامند تھی۔ اس لیے حسن آراء اصغری کے گھر آنے لگی۔

    • 0