اردو ڈرامے کے ارتقاء میں ترقی پسند تحریک کا حصہ

1 Answer

  1. انقلاب روس کے بعد ساری دنیا میں فکر کی ایک نئی لہر دوڑ گئی۔بر صغیر پاک و ہند بھی اس سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے ۔چند دانشوروں نے ترقی پسند تحریک کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا۔ اس تحریک کے تحت حقیقت نگاری ڈرامے کی روح قرار پائی۔سردار جعفری ،مرزا ادیب اور پروفیسر محمد مجیب نے اس تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

    • 0