اردو ڈرامے کی دو مختصر تعریفیں۔

اردو ڈرامے کی دو مختصر تعریفیں۔

1 Answer

  1. بقول ارسطو ’’ڈرامہ انسانی اعمال کی نقال ہے۔
    یا۔
    ڈرامہ انسانی زندگی کی عملی تصویر ہے۔
    یا۔
    زندگی کا کوئی پہلو ڈرامے کامو ضوع بن سکتا ہے اس کی تکمیل ادبی اصنا ف کی طرح محض الفا ظ سے نہیں ہو تی بلکہ مجسم عمل کی ضرورت پڑتی ہے۔

    • 0

Leave an answer

You must login to add an answer.