آپ کی کون سی امید آپ کے والدین کے لئے خوشی کا باعث ہے؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
ہمارے بہتر مستقبل کی امید ہمارے والدین کے لیے خوشی کا باعث بن سکتی ہے۔ ہمارے بہتر کل کے لیے ہمارے والدین محنت کرتے ہیں اور اسی امید پر ہم پر اپنا پیسہ لٹاتے ہیں کہ کل کو ہماری کامیابی انھیں سکون پہچائے گی۔
اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں