آپﷺ کے اخلاق کے بارے میں ہند بن ابی ہالہ کیا فرماتے ہیں؟

آپﷺ کے اخلاق کے بارے میں ہند بن ابی ہالہ کیا فرماتے ہیں؟

1 Answer

  1. جواب : ہند بن ابی ہالہ جو گویا آپﷺ کے آغوشِ پروردہ تھے، بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نرم خُو تھے، سخت مزاج نہ تھے۔ کسی کی توہین روا نہ رکھتے تھے، چھوٹی چھوٹی باتوں پر اظہارِ تشکر فرماتے تھے۔ کھانا جس قسم کا سامنے آتا، تناول فرماتے اور اس کو برا بھلا نہ کہتے۔

    • 0